اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کسٹمز حکام کی کارروائی: لاکھوں روپے مالیت کی ہیروں اور گھڑیوں کی سمگلنگ پکڑ لی

13 Dec 2024
13 Dec 2024

(لاہور نیوز) اے سی کسٹم کی سربراہی میں لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران ہیرے، گھڑیاں اور دیگر اشیا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

کسٹمز ترجمان کے مطابق دبئی سے لاہور پہنچنے والے مسافر خالد راشد کے بیگ کو مشکوک سمجھ کر تلاشی لی  گئی، بیگ سے 45 ہیرے، 18 گھڑیاں اور دیگر اشیا برآمد کی گئیں جن کی مالیت 91 لاکھ روپے سے زائد ہے، مسافر خفیہ طریقہ سے لگژری آئٹمز کو بیگ میں چھپا کر سمگل کر رہا تھا 

کسٹم  ترجمان کا مزید کہنا تھا کہلاہور ایئر پورٹ سے تمام اشیاء قبضے میں لیکر مسافر  کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم مسافر سے مزید تفتیش جاری ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے