اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.27 قیمت فروخت : 38.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 288.30 قیمت فروخت : 288.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 345.17 قیمت فروخت : 345.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 174.59 قیمت فروخت : 174.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.97 قیمت فروخت : 194.32
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.09 قیمت فروخت : 74.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 297800 دس گرام : 255300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 272981 دس گرام : 234023
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3358 دس گرام : 2882
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ماں اور بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم 6 سال بعد گرفتار

13 Dec 2024
13 Dec 2024

(لاہور نیوز) تھانہ مزنگ کے علاقے میں پہلے والدہ اور پھر اسکی جواں سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم شاہد نے 6 سال قبل متاثرہ لڑکی  اور اس کی والدہ کو مکان کرایہ پر لیکر دیا تھا، ملزم  نے بچی کی ماں کو بہلا پھسلا کر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور 6 سال تک اسے بلیک میل کرتا رہا، ملزم نے 18 سالہ لڑکی  کو بھی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر لڑکی کی ماں نے 15 پر کال کر دی۔

 پولیس کے مطابق ملزم کا لڑکی کے ساتھ زنا بالجبر کا اعتراف کر لیا ہے، ملزم کیخلاف تھانہ مزنگ لاہور میں مقدمہ درج کر کے اسے مزید کارروائی کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے  حوالے کر دیا گیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے