اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زمبابوے نے پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

19 Nov 2024
19 Nov 2024

(ویب ڈیسک) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا۔

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15،15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔

ون ڈے میں زمبابوے ٹیم کی قیادت کریگ اروائن کریں گے جبکہ ٹی 20سیریز میں زمبابوے کی کپتانی سکندر رضا کریں گے۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی 20میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، پاکستان اور زمبابوے کے خلاف پہلا ون ڈے 24نومبر کو کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے