اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہینوں کی ون ڈے کے بعد ٹی 20 پر نظریں، قومی سکواڈ کا برسبین میں پڑاؤ

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(لاہور نیوز) شاہینوں نے ون ڈے کے بعد ٹی 20 پر نظریں جما لیں، قومی سکواڈ نے برسبین میں پڑاؤ ڈال لیا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی (کل) 14 نومبر کو کھیلا جائے گا، ٹی 20 میں قومی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 25 میچز کھیلے جا چکے ہیں۔

گرین شرٹس نے 13 اور کینگروز  نے 11 میں کامیابی اپنے نام کی جبکہ ایک میچ بغیر نتیجہ رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے