اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور میں سموگ سے کتنے کروڑ بچے متاثر ہوئے، یونیسیف نے ہولناک تعداد بتا دی

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(ویب ڈیسک) یونیسیف نے لاہور میں اسموگ کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سال سے کم عمر 1 کروڑ سے زائد بچے اسموگ کا شکار ہوئے ہیں۔

پاکستان میں یونیسیف کے نمائندے عبداللہ فاضل نے صحت کے مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہوا کا خراب معیار چھوٹے بچوں اور حاملہ خواتین کو سب سے زیادہ متاثر کررہا ہے۔ لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہر گزشتہ دو ہفتوں سے زہریلے اسموگ کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے کیے گئے مختلف اقدامات کے باوجود درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ ہوا میں آلودگی کی سطح بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس صورتحال کی وجہ سے سیکڑوں افراد اسپتال میں داخل ہو گئے ہیں جن میں درجنوں بچے بھی شامل ہیں جبکہ فضائی آلودگی اس قدر شدید ہے کہ اب یہ خلا سے بھی نظر آنے لگی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے