اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کے خلاف شاندار پرفارمنس پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں: حارث رؤف

11 Nov 2024
11 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی فاسٹ باولر حارث رؤف نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف شاندار پرفارمنس پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔

قومی فاسٹ باولر حارث رؤف نے کہا کہ 22 سال بعد آسٹریلیا میں سیریز جیتے پر خوشی ہوئی ہے، میکسویل کے ساتھ میلبرن اسٹارز میں کافی عرصے سے کرکٹ کھیل رہا ہوں، میکسویل اور مارنس لبوشین کو آؤٹ کرکے اچھا لگا۔اس موقع پر قومی فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد وکٹ لینے سے حریف ٹیم پر پریشر میں آجاتا ہے، کوشش تھی لائن اینڈ لنتھ پر بولنگ کروں ،جس میں کامیاب ہوا۔

شاہین شاہ آفریدی نے مزید کہا کہ کوشش ہوتی ہے بولنگ کے ساتھ بیٹنگ اور فیلڈنگ میں بھی پرفارم کروں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے