اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان رہا

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی۔

 رپورٹ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان رہا، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 2431 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100 انڈیکس پہلی بار 93291 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ کاروباری ہفتے میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 93514 رہی، ایک ہفتے میں 3.67 ارب شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 124 ارب روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتہ بھر میں 270 ارب روپے سے بڑھ کر 11977 ارب روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے