اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں استحکام

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(لاہور نیوز) عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں استحکام دیکھنے میں آیا۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2683 ڈالرز قیمت پر مستحکم رہا جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بنا رد و بدل کے 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے رہی۔

ادھر دس گرام سونا 2 لاکھ 39 ہزار 26 روپے قیمت پر مستحکم رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے