اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گندم بقایاجات: وفاق اور صوبے پاسکو کے 194 ارب روپے کے نادہندہ

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(لاہورنیوز) گندم بقایاجات کی مد میں وفاق اور صوبے پاسکو کے 194 ارب روپے کے نادہندہ نکلے۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے پاسکو کوسب سے زیادہ 91 ارب 28 کروڑ روپے دینے ہیں،خیبر پختونخوا حکومت نے پاسکو کو 37 ارب روپے ادا کرنے ہیں۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے پاسکو کو 32 ارب 46 کروڑ روپے دینے ہیں، پاسکو کے سندھ حکومت پر واجبات 17 ارب 46 کروڑ روپے ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر حکومت نے پاسکو کو 10 ارب 9 کروڑ روپے کی ادائیگیاں کرنی ہیں، گلگت بلتستان حکومت نے بھی پاسکو کو 4 ارب 13 کروڑ روپے دینے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے