اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 65 ڈالر کی کمی

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(لاہور نیوز) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 65 ڈالر کی کمی ہو گئی، ملکی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونا 5400 روپے سستا ہو گیا۔

سونے کی قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 800 روپے مقرر ہو گئی، 10 گرام سونے کی قیمت میں 4630 روپے کی نمایاں کمی، 2 لاکھ 37 ہزار 311 روپے کا ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے