اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے مزید سستا ہو گیا

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(لاہور نیوز) برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے مزید سستا ہو گیا، قیمت 504 روپے فی کلو مقرر ہو گئی۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انڈے مزید ایک روپیہ مہنگے ہو کر 325 روپے فی درجن ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے