اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

معاشی اہداف کا جائزہ لینے کیلئے آئی ایم ایف مشن پاکستان کا دورہ کرے گا

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(لاہورنیوز) قرض پروگرام کے تحت معاشی اہداف کا جائزہ لینے کیلئے آئی ایم ایف وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔

آئی ایم ایف وفد اقتصادی جائزہ کیلئے 11 سے 15 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا، مشن چیف ناتھن پورٹر وفد کی قیادت کریں گے۔آئی ایم ایف سٹاف پروگرام کیلئے کارکردگی اور حالیہ پیشرفت کا جائزہ لے گا،آئی ایم ایف وفد توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے پہلے جائزے پر بات چیت نہیں کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ پروگرام کا پہلا جائزہ 2025 کی پہلی سہ ماہی میں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے