اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کا شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کا اعلان

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری مانیٹری پالیسی  کےبیان کے مطابق شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 17.5 فیصد سے کم ہوکر 15 فیصد ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے