اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لارنس روڈ کلسٹر امتحانی سینٹر میں جعلی امیدواروں کی بھرمار، 9 پکڑے گئے

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(لاہور نیوز) لارنس روڈ کلسٹر امتحانی سینٹر میں جعلی امیدواروں کی بھرمار ہو گئی، فرسٹ شفٹ میں 4 اور سیکنڈ شفٹ میں 5 جعلی امیدوار پکڑے گئے۔

لاہور بورڈ کے زیر اہتمام پارٹ ون انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری ہیں، سیکرٹری رضوان نذیر  نے آر سی او پروفیسر اعجاز کے ساتھ سینٹر کا دورہ کیا۔

کنٹرولر امتحانات کے مطابق تمام جعلی امیدواروں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست متعلقہ تھانے کو دے دی گئی، صبح کی شفٹ میں 4 جعلی امیدوار پکڑے گئے تھے، ایک دن میں لارنس روڈ کلسٹر سینٹر سے 9 جعلی امیدوار پکڑے گئے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے