اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر اور فارمی انڈوں کی قیمتیں شہریوں کی قوت خرید سے دور

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(لاہور نیوز) برائلر اور فارمی انڈوں کی قیمتیں شہریوں کی قوت خرید سے دور ہو گئیں۔

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 540 روپے برقرار، زندہ برائلر ہول سیل 359 روپے جبکہ پرچون ریٹ 373 روپے کلو مقرر  ہے، فارمی انڈے ایک روپیہ فی درجن مہنگے، قیمت 322 روپے ہو گئی، مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 9 ہزار 540 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

ادھر مہنگائی مافیا بے لگام ہو گیا، سرکاری نرخوں میں 4 سبزیاں اور 4 پھل مزید مہنگے ہو گئے۔

لہسن 780 روپے، ادرک 680 روپے، سبز مرچ 250 روپے، پیاز 180 روپے، ٹماٹر 150 روپے کلو میں فروخت ہونے لگے، مٹر 400 روپے، شلجم 180 روپے، آلو 140 روپے، میتھی 100 روپے کلو بکنے لگی۔

ادھر پھلوں میں انار بدانہ 900 روپے، انگور 450 روپے، سیب 300 روپے اور امرود 200 روپے کلو میں دستیاب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے