اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا کینسر کی تشخیص کے بعد سگریٹ نوشی ترک دینا فائدہ مند ہے یا نہیں؟ماہرین نے بتا دیا

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(ویب ڈیسک) کینسر کی تشخیص والے تمباکو نوش افراد اکثر سمجھتے ہیں کہ اب سگریٹ نوشی چھوڑنے کا کوئی فائدہ نہیں جبکہ تحقیق بتاتی ہے کہ یہ سوچ حقائق کے خلاف ہے۔

ایک نئے مطالعے میں محققین نے پایا کہ تمباکو نوشی کرنے والوں کی موت کا امکان 22فیصد سے 26فیصد تک کم ہوجاتا ہے اگر وہ کینسر کی تشخیص کے بعد سگریٹ نوشی چھوڑ دیتے ہیں ۔محققین نے میں رپورٹ کہا کہ اُن مریضوں میں بہترین نتائج سامنے آئے جنہوں نے کینسر کی تشخیص کے 6 ماہ کے اندر اندر سگریٹ نوشی چھوڑ دی اور کم از کم تین ماہ تک اس سے دور رہے۔ 

پرنسپل تفتیش کار اورسائنس کے سربراہ اور ٹوبیکو ریسرچ اینڈ ٹریٹمنٹ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ جبکہ کینسر کی روک تھام کے لیے کینسر کے مراکز میں تمباکو نوشی کی روک تھام کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا جاتا ہے لیکن بہت سے طبی ماہرین اپنی معمول کی دیکھ بھال میں اس پر توجہ نہیں دیتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے