اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رضوان کی کپتانی میں ٹیم کامیابیاں سمیٹےگی: شاداب خان

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو کپتان مقرر کرنا اچھا اقدام قرار دے دیا۔

ریاض میں گلوبل ہارمنی ایونٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ رضوان کی کپتانی میں ٹیم کامیابیاں سمیٹے گی، خواہش ہے بھارت راولپنڈی میں میچ کھیلے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ کا کپتان بنانے کا اعلان کیا تھا اور سلمان علی آغا ان کے نائب کپتان ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے