اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مشن آسٹریلیا: قومی کرکٹ ٹیم کا پہلے ون ڈے کیلئے تیاریوں کا آغاز، بھرپور پریکٹس

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(لاہور نیوز) مشن آسٹریلیا کیلئے پاکستان کی ٹیم نے پہلے ون ڈے کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں قومی کرکٹ ٹیم نے پریکٹس کی، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خامیوں کو دور کرنے کے لئے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، آسٹریلیا پہنچنے والے کھلاڑیوں کے دوسرے گروپ نے آرام کیا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 4 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے