اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، پاکستان نے بھارت کوہراکر فیدر ویٹ اوربینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(لاہور نیوز ) انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس میں پاکستان کے محموش رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ جیت لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محموش رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ میں بھارت کے روی ساو کو شکست دی۔بینٹم ویٹ کیٹگری میں پاکستان کے نذیر خان نے بھارت کےمُکل آنند کو پہلے ہی راؤنڈ میں ہرا دیا۔دیگر فائٹس میں اعجاز احمد نے بھارتی فائٹر انکیت گجر کو اور مجاہد بیگ نے راج ویر کو ہرایا جبکہ پاکستان کے مصعب آصف نے افغانستان کے واحد احمدی کو شکست دیدی ، افغانستان کے سمیر نصرت اور ایمل صدیقی بھی کامیاب رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے