اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کیلئے عمران خان کو نام بھجوا دیئے

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن کے لئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نام بھجوا دیئے۔

ذرائع کے مطابق تجویز کنندہ ناموں میں کوئی بھی وکیل شامل نہیں، قومی اسمبلی سے عمر ایوب، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر کے نام جبکہ سینیٹ سے شبلی فراز، محسن عزیز اور عون عباس بپی کے نام تجویز کئے گئے ہیں۔

جوڈیشل کمیشن میں اپوزیشن کا قومی اسمبلی اور سینیٹ سے ایک ایک رکن شامل ہو گا۔

بانی پی ٹی آئی تجویز کردہ ناموں میں سے دو ناموں کی حتمی منظوری دیں گے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تجویز کردہ نام سپیکر کو بھجوایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے