اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم سکسز ٹورنامنٹ کیلئے ہانگ کانگ کیلئے روانہ

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فہیم اشرف کی قیادت میں ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے ہانگ کانگ کیلئے روانہ ہوگئی۔

ٹیم میں آصف علی، عامر یامین، دانش عزیز، حسین طلعت، شہاب خان اور محمد اخلاق شامل ہیں۔

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ یکم سے تین نومبر تک کھیلا جائے گا، ایونٹ میں شریک 12 ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان ٹیم پول سی میں انڈیا اور یو اے ای کے ساتھ شامل ہے۔

یکم نومبر کو پاکستان ٹیم پہلا میچ یو اے ای اور دوسرا میچ انڈیا سے کھیلے گی، ہر گروپ کی دو ٹاپ ٹیمیں کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی، کوارٹر فائنل 2 نومبر کو جبکہ سیمی فائنل اور فائنل 3 نومبر کو ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے