اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نعمان علی انگلینڈ کی 10 وکٹیں اڑا کر نئے اعزاز پر اپنانام لکھ لیا

18 Oct 2024
18 Oct 2024

(ویب ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنیوالے نعمان علی نے نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کی، یہ ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کی 3 سال بعد پہلی فتح تھی۔اس میچ میں پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور ساجد خان بالترتیب 20 وکٹیں حاصل کیں۔نعمان علی پاکستان کیلئے 10 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی لیفٹ آرم اسپنر بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ کارنامہ سابق کرکٹر اقبال قاسم نے 1980 میں سرانجام دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے