اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب : گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 172 کیسز رپورٹ

16 Oct 2024
16 Oct 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 172 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 157، لاہور سے 8 جبکہ جہلم سے 2 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے۔

ترجمان نے بتایا کہ گوجرانوالہ، چکوال، اٹک، سرگودھا اور اوکاڑہ سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ایک ہفتہ میں 904، رواں سال اب تک 3771 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے