اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب: گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 109 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں ڈینگی کی وبا بے قابو ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ میں ڈینگی کے 109 نئے مریض سامنے آ گئے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے 96 جبکہ فیصل آباد سے 6 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان نے بتایا کہ لاہور سے 3، گوجرانوالہ سے 2 جبکہ میانوالی اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ایک ، ایک ڈینگی کیس رپورٹ ہوا ، صوبے میں ایک ہفتے کے دوران 859 جبکہ رواں سال اب تک 2976 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے