اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کا گوشت 595 روپے کلو پر برقرار

16 Oct 2024
16 Oct 2024

(لاہور نیوز) برائلر کی کھپت کے مقابلے سپلائی بہتر نہ ہو سکی۔

مرغی کا گوشت 595 روپے کلو پر برقرار ہے، ہول سیل زندہ برائلر 397 روپے کلو مقرر ہے۔

ادھر انڈوں کی قیمت میں 1 روپیہ اضافہ، قیمت 301 روپے فی درجن ہو گئی، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 8 ہزار 910 روپے مقرر ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے