اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

16 Oct 2024
16 Oct 2024

(لاہور نیوز) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کر دیا گیا ہے۔

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت کو 247 روپے 3 پیسے پر برقرار رکھا گیا۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اسکی نئی قیمت 251 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے