اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 222 پوائنٹس کمی

14 Oct 2024
14 Oct 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج اتار چڑھاؤ کے بعد منفی زون میں بند ہو گئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 222 پوائنٹس کی کمی ہوئی، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 85 ہزار 261 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 30 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 85 ہزار 483 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے