اپ ڈیٹس
  • 334.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

14 Oct 2024
14 Oct 2024

(ویب ڈیسک) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔

اس سے قبل فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے 30 ستمبر تک کا وقت دیا تھا جس کے بعد تاریخ میں مزید توسیع کرتے ہوئے 14 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔

بڑھائی گئی مدت بھی آج ختم ہو رہی ہے، ٹیکس گوشوارے آج رات 12 بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

ایف بی آر  نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ مختلف تجارتی تنظیموں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور عام لوگوں کی طرف سے کی گئی درخواستوں کی بنیاد پر کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے