اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بیرونی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات جاری ہیں: یوسف رضا گیلانی

14 Oct 2024
14 Oct 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات جاری ہیں۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیرملکی صنعت کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع اور مراعات سے فائدہ اٹھائیں، چین نے پاکستان کی معاشی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان چین کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، صنعتی ترقی اور غربت کے خاتمے کیلئے چین کی کامیابی قابل تقلید ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے