اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ورلڈ کلچر فیسٹیول: کلاسیکی رقص کی شام نے سماں باندھ دیا

12 Oct 2024
12 Oct 2024

(ویب ڈیسک) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔

فیسٹیول کے 16 ویں روز !The sound of Tinkling Bells کے عنوان سے "ایک شام کلاسیکل ڈانس کے نام" کا انعقاد آڈیٹوریم ون میں کیا گیا جس میں روس کے قونصل جنرل نے شرکت کی۔

معروف رقاصہ شیما کرمانی نے پرفارمنس کا آغاز معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض کی نظم ’آؤ ہم وطنوں رقص کرو‘ سے کیا، شیما کرمانی کی پرفارمنس نے نظم کو نیا رنگ دے دیا۔

اس کے علاوہ ڈانس پرفارمنس !The Sound of tinkling bells میں غلامی سے آزادی کا سفر کرنے والے افریقا کا چرچا ہوا، مغل دور کے رقص کی جھلکیاں بھی نظر آئی۔

شیما کرمانی نے گروپ کے ہمراہ دیگر پرفارمنسز سے شائقین کو محظوظ ہونے پر مجبور کر دیا، کلاسیکل رقص کے دلدادہ افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے