اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

فافن نے انتخابی ٹربیونلز سے متعلق رپورٹ جاری کر دی

11 Oct 2024
11 Oct 2024

(لاہور نیوز) فافن کی جانب سے انتخابی ٹربیونلز سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

فافن رپورٹ کےمطابق اب تک صرف 11 فیصد انتخابی عذرداریوں کا فیصلہ ہوا ہے، الیکشن ٹربیونلز  نے 10 اکتوبر تک 334 میں سے40 درخواستیں نمٹائیں،40 درخواستوں میں 4 قومی اسمبلی جبکہ 36 صوبائی نشستوں کی ہیں۔

قانونی طور پر ٹربیونلز کیلئےدرخواستیں 180 دنوں کے اندر نمٹانا لازم ہے، پنجاب میں 8 نئےالیکشن ٹربیونلز بننے کے بعد ابھی تک کارروائی شروع نہیں ہوئی،بلوچستان ٹربیونلز نے41 میں 28 درخواستوں کو نمٹا دیا ہے،خیبرپختونخوا میں ٹربیونلز نے 10 فیصد،سندھ 7 فیصد درخواستوں کو نمٹایا۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے