اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق وزیر اعظم نواز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں آئینی ترمیم سمیت دیگر امور پر بھی مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں مسلم لیگ ن کے رانا ثنا اللہ، عرفان صدیقی، احسن اقبال جبکہ پیپلز پارٹی کی طرف سے یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، نوید قمر موجود تھے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے