اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین ایف پی ایس سی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(لاہور نیوز) لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی سے حلف لیا۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے