اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

باغوں کے شہر کا موسم خشک، حبس کی کیفیت ختم

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) باغوں کے شہر کا موسم خشک ہے جبکہ حبس کی کیفیت ختم ہو گئی۔

شہر لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 21 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، آج بھی بارش کا کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات کے اعدادوشمار کے مطابق ہوا کی رفتار 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد تک جا پہنچا۔

ادھر آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں چوتھے نمبر پر آ گیا، سموگ کی اوسط شرح 170 سے تجاوز کر گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے