اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دیدی

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(لاہور نیوز) خیبرپختونخوا کی کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت منعقد ہوا، ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے، ترامیم کے بعد پولیس کے گریڈ 18 اور 19 کے تبادلوں کا اختیار وزیراعلیٰ کو منتقل ہو گیا۔

اس سے قبل تمام تبادلوں کے اختیارات آئی جی کے پاس تھے، ذرائع کے مطابق پولیس ایکٹ میں ترامیم سے متعلق تحفظات بھی سامنے آئے تھے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے