اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: برج خلیفہ پاک بھارت ٹیموں کے رنگ میں رنگ گیا

06 Oct 2024
06 Oct 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو دونوں ٹیموں کے رنگوں میں رنگ دیا گیا۔

برج خلیفہ پاکستان اور بھارت کے جھنڈوں کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا جبکہ دونوں ٹیموں کی کپتانوں کی تصاویر کو بھی برج خلیفہ پر آویزاں کیا گیا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے