اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا کل روایتی حریف بھارت سے جوڑ پڑے گا

05 Oct 2024
05 Oct 2024

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں کل بروز اتوار پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے جوڑ پڑے گا۔

دونوں ٹیمیں کل 6 اکتوبر کو اپنے گروپ کا دوسرا، دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہو گا۔

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سکیورٹی کے انتظامات بھی مزید سخت کر دیے گئے ہیں جبکہ قومی ٹیم آج پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لے گی۔

یاد رہے کہ قومی ویمن ٹیم ایونٹ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 31 رنز سے دھول چٹا چکی ہے جبکہ بھارت کو اپنے افتتاحی میچ میں کیویز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے