اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم کا کپتانی سے مستعفی ہونا خوش آئند ہے: اے بی ڈی ویلیئرز

03 Oct 2024
03 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کو سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے خوش آئند قرار دے دیا۔

بابراعظم کے مستعفی ہونے کے بیان پر اے بی ڈی ویلیئرز نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ مبارک ہو، آپ بہت شاندار رہے ہیں، اب آپ اپنی ٹیم کےلیے بہت زیادہ رنز کریں گے۔

خیال رہے کہ بابراعظم نے گزشتہ رات پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی ان کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا تھا کہ بابر اعظم کا فیصلہ بیٹنگ پر مکمل توجہ دینے کی خواہش ظاہر کرتا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے