اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے ملتان پہنچ گئی

02 Oct 2024
02 Oct 2024

(لاہور نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے لندن سے ملتان پہنچ گئی۔

انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین سٹوکس کررہے ہیں، انگلینڈ ٹیم دو دن آرام کے بعد 4 اکتوبر سے پریکٹس شروع کرے گی، پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ملتان میں 15 اکتوبر سے شروع ہوگا، دونوں ٹیمیں تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے