اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں بھی شکست

01 Oct 2024
01 Oct 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلا دیش نے 23 رنز سے شکست دیدی۔

میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز سکور کئے، جواب میں قومی ویمن ٹیم 18.4 اوورز میں 117 رنز ہی بنا سکی۔

پاکستان کی جانب سے ندا ڈار  نے 3 اوورز میں 15 رنز دے کر ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

واضح رہے کہ پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان کو سکاٹ لینڈ کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی، میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنی مہم کا آغاز 3 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف میچ سے کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے