اپ ڈیٹس
  • 299.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گورنر سندھ نے ارشد ندیم کو کراچی میراتھن کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا

30 Sep 2024
30 Sep 2024

(لاہورنیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پیرس اولمپکس 2024 کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو کراچی میراتھن کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔

انہوں نے یہ اعلان پنجاب میں میاں چنوں کے علاقہ میں اولمپئین ارشد ندیم کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر کیا، ارشد ندیم کو کراچی میراتھن کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کے ایم او یو پر بھی دستخط کیے گئے۔گورنر سندھ نے والہانہ استقبال پر میاں چنوں کے عوام کا شکریہ ادا کیا، اولمپیئن ارشد ندیم نے کہا کہ گورنر سندھ کی میری رہائش گاہ پر آمد کی خوشی مجھے زندگی بھر یاد رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے