اپ ڈیٹس
  • 299.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ ٹاسک فورس بنانے پر اتفاق

01 Oct 2024
01 Oct 2024

(ویب ڈیسک) ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر عمل درآمد میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ ٹاسک فورس بنانے پر اتفاق کر لیا گیا۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پیزشکیان اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں گیس پائپ لائن منصوبے پر عمل درآمد میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مشترکہ ٹاسک فورس بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق مشترکہ ٹاسک فورس کا قیام دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنے کی جانب ایک امید افزا قدم ہے، یہ اقدام تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے دونوں ممالک کے مشترکہ وژن کو اجاگر کرتا ہے۔

پاکستان اور ایران کے درمیان قیادت کی بات چیت مشترکہ چیلنجز پر قابو پانے کے لئے مضبوط عزم کی عکاسی کرتی ہے، علاقائی ممالک کو ملانے والے ایک وسیع سڑک اور ریل نیٹ ورک کا قیام بھی ایک خوش آئند قدم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے