اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا ترانہ ریلیز

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(ویب ڈیسک) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ایونٹ کا آفیشل گانا منظرعام پر آگیا جس کے بول "واٹ ایور اٹ ٹیکس" رکھے گئے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نغمے کو اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیا ہے، اس گانے کی تیاری میں آل گرل پاپ گروپ وش، موسیقار میکی میک کلیری، کمپوزر پراتھ پاریکھ کا تعاون رہا ہے۔

اس کی تیاری میوزک ہاؤس نے کی ہے، ایک منٹ 40 سیکنڈ کی ویڈیو میں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے کئی تاریخی لمحات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے