اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ون ڈے کپ: پلے آف مرحلے کا آج سے آغاز

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) چیمپئنز ون ڈے کپ کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا۔

مارخورز، پینتھرز، سٹالینز اور لائنز کی ٹیمیں پلے آف مرحلہ کھیلیں گی، آج کھیلے جانے والے کوالیفائر میں پینتھرز کا مقابلہ مارخورز سے ہو گا، جیتنے والی ٹیم فائنل کے لئے کوالیفائی کر جائے گی۔

ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر نہیں ہوگی، ہارنے والی ٹیم کا مقابلہ ایلی مینیٹر میں جیتنے والی ٹیم سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے