اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

میگا ایونٹ کا دباؤ ہوتا، کوشش ہو گی اعصاب پر قابو پائیں: سدرا

23 Sep 2024
23 Sep 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی بیٹر سدرا امین نے کہا ہے کہ ٹیم چھوٹی ہو یا بڑی میگا ایونٹ میں دباؤ ہوتا ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے دبئی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سدرا امین نے کہا کہ کوشش ہو گی کہ اعصاب پر قابو پائیں اور اچھے سے اچھا کریں، دبئی اور شارجہ کا موسم تھوڑا گرم ہوتا ہے لیکن ہم اس کے عادی ہیں۔

بیٹر سدرا امین کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے خلاف مجموعی طور پر سیریز اچھی رہی ہے، ہمیں چیزیں اپنے کنٹرول میں رکھنا ہوں گی، سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ میں سخت مقابلہ ہوا تھا، امید ہے کہ اب اچھا کھیل کر جیتیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے