اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زندہ برائلر کے نرخوں میں استحکام، پرچون بازار میں قیمت 411 روپے کلو مقرر

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہور نیوز) زندہ برائلر کے نرخوں میں استحکام دیکھنے میں آ گیا۔

برائلر کی کھپت کے مقابلے میں سپلائی کم ہو گئی، برائلر گوشت کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہ ہوئی، مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر ہے۔

ہول سیل زندہ برائلر کی قیمت 397 روپے کلو جبکہ پرچون بازار میں 411 روپے کلو مقرر ہے۔

ادھر انڈے بھی 306روپے درجن پر مستحکم رہے، مارکیٹ میں  پیٹی 9 ہزار 60 روپے کی ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے