اپ ڈیٹس
  • 299.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فضل الرحمان نے آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مسترد کر دیا

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(لاہور نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی رہائش گاہ ہر ظہرانے کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ نہیں تھا، جو مسودہ پہلے فراہم کیا گیا تھا وہ کیا کھیل تھا؟ مطالعہ کرنے کے بعد وہ مسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا، یہ قوم سے بڑی خیانت ہوتی اگر ہم اس کا ساتھ دیتے۔

دریں اثنا انہوں  نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ گفتگو پر جواب دینے سے گریز کیا، پی ٹی آئی کے رہنما و سابق صدر عارف علوی اور رؤف حسن نے بھی ظہرانے میں شرکت کی، واضح رہے اسد قیصر  نے گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جا کر انہیں ظہرانے کی دعوت دی تھی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے