اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بیڈمنٹن سٹار ماحور شہزاد کے ہاں ننھی پری کی آمد

17 Sep 2024
17 Sep 2024

(ویب ڈیسک) بیڈمنٹن سٹار اولمپیئن ماحور شہزاد ماں بن گئیں، انکے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

ماحور شہزاد نے بیٹی کے پیدائش کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الحمداللہ! اللہ نے خوبصورت بیٹی سے نوازا ہے، بیٹی کی ہماری فیملی میں آمد پر دل خوشی سے سرشار ہے۔

ماحور شہزاد کا کہنا تھا کہ کھیل جاری رکھوں گی، قومی چیمپئن شپ کی منتظر ہوں، بین الاقوامی مقابلوں میں بھی شرکت کروں گی جس کی بھرپور ٹریننگ کر رہی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے