اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے روز دونوں میچ جیت لیے

15 Sep 2024
15 Sep 2024

(لاہور نیوز) سنوکر ورلڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

سنوکر ورلڈ کپ کے پہلے روز شاندار آغاز کرتے ہوئے پاکستانی پلیئرز اسجد اقبال اور اویس منیر نے اپنے دونوں میچز جیت لیے۔

اسجد اقبال نے منگولیا اور جاپانی کیوئسٹ کو شکست دی، اویس منیر نے منگولیا اور اومان کے کھلاڑی کو شکست دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے