اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ون ڈے کپ: پینتھرز کی ڈولفنز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

14 Sep 2024
14 Sep 2024

(لاہورنیوز) چیمپئنز ون ڈے کپ کے تیسرے میچ میں پینتھرز کی ڈولفنز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔

فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ڈولفنز کو سعود شکیل لیڈ کررہے ہیں جبکہ پینتھرز کی کمان شاداب خان کے ہاتھوں میں ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے میچ میں سٹالینز نے لائنز کو 133 رنز سے شکست دی تھی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے